شیعہ کے ساتھ نکاح کرنے کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے ساتھ نکاح کرنے کا حکم


بلاشبہ فرقہ امامیہ سیدنا صدیقِ اکبرؓ کی خلافت سے منکر ہے اور کتبِ فقہ میں مذکور ہے کہ سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کی خلافت کا جس نے انکار کیا، وہ اجماعِ امت کا منکر ہوا وہ کافر ہو گیا لہٰذا شیعہ اثناء عشریہ رافضی کافر ہیں مسلمانوں سے ان کا نکاح شادی بیاہ جائز نہیں ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے غرض ان کے ساتھ غیر مسلم جیسا سلوک کیا جائے۔  

(جواہر الفتاویٰ: جلد 1 صفحہ 354)