اب کئی لوگ ہم پر یہ سوالات کرتے ہیں کہ جی یزید کو کئی لوگ کافر کہتے ہیں تو میں کہتا ہوں کہ مولانا احمد رضا خاں نے لکھا ہے کہ میں اس کو کافر نہیں کہتا۔
(فتاویٰ بریلی: 275 ملفوظات: حصہ اول صفحہ 114)
اور مولانا گنگوہی نے یہ فرمایا ہے کہ یزید فاسق ہے اور اس کا فسق واقعہ کربلا کے بعد ظاہر ہوا۔
(فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 191، ایمان اور کفر کے مسائل)