سوال: قادیانی اور شیعہ مسلمان ہیں یا کافر؟ ان سے شادی و بیاہ اور اسلامی معاملات درست ہیں یا نہیں؟ جنہوں نے کر لیا ہے تو وہ اب کیا کریں؟
جواب:صورتِ مسئولہ میں قادیانی، شیعہ، یہ سب گروہ غیر مسلم اور کافر ہیں مذاہبِ عالم پر مشہور کتاب الملل والنحل میں اس کی وجوہات بیان کی گئی ہیں۔
حضرت مولانا انور شاہ کشمیریؒ نے اکفار الملحدین فی ضروریات الدین میں یہی فتویٰ دیا ہے۔
حضرت مولانا اشرف علی تھانویؒ نے بھی امداد الفتاویٰ میں ان کے کافر ہونے کا فتویٰ دیا ہے ان سے اسلامی تعلقات ناجائز و حرام ہیں اگر کر لیے ہیں تو دین کی بنیاد پر توڑ دیں شریعت کا یہی حکم ہے۔
(آپ کے سوالات اور ان کا حل: جلد 3 صفحہ 437)