دارالافتاء جامعہ رحیمیہ حسینیہ، کلور کوٹ، بھکر کا فتویٰ -…

دارالافتاء جامعہ رحیمیہ حسینیہ، کلور کوٹ، بھکر کا فتویٰ


شیعہ سے مناکحت:

شیعہ اثناء عشریہ تحریفِ قرآن، غلوّ فی الوحی، قذفِ حضرت عائشہ صدیقہؓ انکارِ صحبتِ سیدنا صدیقِ اکبرؓ امامتِ معصومہ، تقیہ، متعہ اور تین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں مرتد اور کافر ہونے کا عقیدہ رکھنے کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج اور کافر ہیں لہٰذا ان سے مناکحت اور دیگر مسلمانوں جیسے تعلقات رکھنا جائز نہیں۔  

(فتویٰ امامِ اہلِ سنت مع تائیدِ علماء اہلِ سنت: صفحہ 58)