حضرت علامہ رحمۃاللہ علیہ کا ایک چارٹ - ردِ رافضیت | دفاع…

حضرت علامہ رحمۃاللہ علیہ کا ایک چارٹ

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

یہ میں نے سیدنا حسینؓ کی بہادری کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک چارٹ بنایا ہے (حضرت علامہ رحمۃاللہ نے اپنا ایک بنایا ہوا چارٹ دکھاتے ہوئے فرمایا) کہ اس کے اوپر ایک عنوان ہے کہ سیدنا حسینؓ نہ جنگ کے لیے نکلے نہ آپ نے اس کے لیے اپنے ساتھ کسی کو نکلنے کی آواز دی اور نہ آپ نے کسی کے لیے اپنے ساتھ جنگ کے لیے جانے کا اظہار کیا پورے سفر میں کہ ہم جنگ کے لیے جا رہے ہیں تو کیا کوئی بیوی بچوں کو لے کر جنگ کے لیے جاتا ہے؟