شیعہ سے نکاح کرنے کا حکم:
جو علماء اثناءِ عشریہ مذہب کو کما حقہ جانتے ہیں اُن محققین علماء نے اجماعاً ان کی تکفیر فرمائی ہے اور ان کو زندیق قرار دیا ہے لہٰذا ان کے مذہبی اداروں کو دینی مدارس کہنا اور ان کے ساتھ ایسے تمام تعلقات، مثلاً مناکحت و مصالحت وغیرہ قائم رکھنا شرعاً حرام و ناجائز ہے۔
(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ 76)