سوال:کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کیا کسی شیعہ کو زکوٰۃ کی مد میں سے امداد کی جاسکتی ہے؟ کیونکہ زیادہ لوگ (شیعہ) اپنے آپ کو سید کہتے ہیں اور میری معلومات میں یہ ہے کہ سید حضرات کو زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی برائے مہربانی تفصیلی جواب سے نوازیں۔
جواب: شیعہ غالی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی ان کا ذبیحہ بھی جائز نہیں ہے اور ان کے ساتھ شادی بھی جائز نہیں ہے اور ان کا یہ کہنا بھی غلط ہے کہ وہ سید ہیں وہ سب جعلی طور پر اپنے آپ کو سید کہتے ہیں۔
(فتاویٰ قاسمیہ: جلد 10 صفحہ 689)