اب جب یہ بات آپ سمجھ گئے کہ پیغمبر کو اس طرح کا خواب نہیں آتا تو پھر مجھے ایک بات کہنے دو جو اس موضوع کی نہیں لیکن کہہ ہی دیتا ہوں کہ کسی نے مرزا غلام احمد کے بیٹے سے پوچھا کہ مرزا صاحب کو کبھی Bad Dreams ہوا؟ بیٹے نے کہیں کسی سے سنا ہو گا تو وہ کہتا ہے کہ ہاں ان کو ہوا۔
(مرزا غلام احمد قادیانی کا بیٹا مرزا بشیر احمد ایم اے لکھتا ہے:
(843) ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ خادم میاں حامد علی مرحوم کی روایت ہے کہ ایک سفر میں حضرت صاحب کو احتلام ہوا۔
(سیرت المہدی: حصہ سوم، صفحہ 757، جدید ایڈیشن، مطبوعہ قادیان، جولائی 2008ء)
سو ہم قادیانیوں کو کہتے ہیں کہ یہ بھی تمہارے اور ہمارے درمیان فیصلہ کن بات ہے ہم حضورِ اکرمﷺ کو اللہ کا آخری نبی مانتے ہیں کہ ان کے بعد کوئی نیا نبی پیدا نہیں ہوگا قادیانیوں تم نے جسے نبی بنا رکھا ہے اس کا حال یہ ہے کہ اسے Bad Dreams ہوتے تھے تو سامعین آپ کو یہ بات عقیدہ ختمِ نبوت کے حوالے سے سمجھ آ گئی؟ (سامعین: جی سمجھ آ گئی)۔