Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار کے لئے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب کرنا


غیر مسلم کے لئے نہ دعا و استغفار ہے، نہ ایصالِ ثواب کی گنجائش، بلکہ جان بوجھ کر پڑھنے والا گنہگار ہو گا۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 143)