اے میرے پیغمبر! آپ حکومت چلانے میں نظام چلانے میں شوریٰ پر چلیں یہ نہیں کہا کہ Blood Relation پر چلیں۔ پرانے زمانے میں حکمران اسی رشتے پر اسی ناطے پر اسی اعتماد پر چنے جاتے تھے حضورِ اکرمﷺ نے قرآنِ پاک پیش کیا اور انسانیت کو اللہ کا فرمان:
اِنَّ اللّٰهَ يَاۡمُرُكُمۡ اَنۡ تُؤَدُّوا الۡاَمٰنٰتِ اِلٰٓى اَهۡلِهَا الخ۔(سورۃ النساء: آیت 58) سنایا۔