ایران میں اسلام سے قبل ساسانیوں میں یہ روایت چلی آ رہی تھی کہ انتخاب Blood Relation پر ہو
قیصر کے جانشین Blood Relation پر۔
کسریٰ کے جانشین Blood Relation پر۔
سو قبل از اسلام دنیا میں ہر جگہ آواز لگ رہی تھی خاندان خاندان خاندان لیکن نبی پاکﷺ کو اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَشَاوِرۡهُمۡ فِى الۡاَمۡرِ الخ۔ (سورة آل عمران: آیت 159)