حضورِ اکرمﷺ کے ساتھ اِنَّ اللّٰه مَعَنَا الخ۔ میں سیدنا ابو بکرؓ ہیں اس لیے آپؓ مقامِ کمال پر تھے لیکن جہاں تک بصیرت ہے ملک کو چلانے کے لیے، تو ان کے زمانے میں بھی بصیرت سیدنا عمرؓ کی آپ ؓکے ساتھ ساتھ کام کر رہی تھی اور سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ خود بھی کمالِ بصیرت اور فراست میں ممتاز تھے۔