صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخوں کے ساتھ نکاح کرنے کی ممانعت:
حضورِ اقدسﷺ نے فرمایا میرے اصحاب کو گالی مت دینا کیونکہ آخر زمانہ میں ایک ایسی قوم آئے گی جو میرے اصحاب کو گالی دیں گے تو تم نہ ان پر نماز پڑھنا اور نہ ان کے ساتھ نماز پڑھنا اور نہ اس کے ساتھ نکاح اور بیاہ کرنا اور ان کے ساتھ نشست و برخاست اختیار کرنا اور اگر وہ بیمار ہوں تو تم اُن کی عیادت بھی نہ کرنا۔
(شميم الرياض: اردو ترجمہ الشفاء قاضی عیاض: جلد 2 صفحہ 288)