سلطنت کے ایک ہو جانے کے بعد سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کا مدینہ میں قیام
علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ
اب جب سلطنت ایک ہو گئی تو سیدنا حسنؓ کہاں رہیں گے؟ نہیں سمجھے؟ میرا سوال ہے اب جب سلطنت ایک ہو گئی تو سیدنا حسنؓ رہیں گے کہاں؟ سیدنا حسنؓ کا اپنا اصل وطن تو مدینہ شریف تھا اور سیدنا علیؓ کا بھی وہی تھا لیکن جب سیدنا عثمانؓ شہید ہو گئے۔