علمائے برطانیہ کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

علمائے برطانیہ کا فتویٰ


شیعہ سے نکاح کرنے کا حکم:

شیعہ اثناء عشریہ اسلامی فرقہ نہیں ہے ان کے ساتھ نکاح شادی کرنا ان کا ذبیحہ کھانا ان کی تنظیموں کو اسلامی سمجھنا چندہ دینا سب حرام اور ناجائز ہے قرآنِ کریم کو نامکمل سمجھنے اس کا انکار کرنے سیدہ عائشہ صدیقہؓ پر اور قرآنِ کریم کی صفائی اور گواہی کے باوجود تہمت لگانے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو سبِّ و شتم کرنے، سرور دو عالمﷺ کی گستاخی اور توہین کے سبب شیعہ پکے کافر ہیں ہر اعتبار سے ان کے ساتھ صرف کفار کی طرح معاملہ کیا جائے اگر کوئی شیعہ فرد مذکورہ بالا عقائد نہ رکھنے کا دعویٰ کرے خود کو مسلمانوں میں شمار کرانے پر مصر ہو تو اس پر بھی اعتبار نہیں کیونکہ ان کے ہاں جھوٹ بولنا تقیہ کرنا، ان کے مذہب کا حصہ ہے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے غیظ رکھنا بھی وجہ کفر ہے۔ 

لِيَـغِيۡظَ بِهِمُ الۡكُفَّارَ‌ الخ۔

(سورۃ الفتح: آیت 29)

(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تانید علمائے اہلِ سنت: صفحہ221)