شیعہ مرتد ہیں اس لیے ان کے ساتھ نکاح درست نہیں - فتاویٰ جات…

شیعہ مرتد ہیں اس لیے ان کے ساتھ نکاح درست نہیں


سنی لڑکی کا نکاح شیعہ مرد کے ساتھ بہت سے علماء کے فتویٰ میں جائز نہیں ہے ان الرافضی ان کان ممن یعتقد الالوھیة فى على او ان جبرائيل غلط فى الوحى او كان ينكر صحبة الصديق او يقذف السيدة الصدیقۃ فهو كافر احكام المرتدين ولا يجوز لمرتدين يتزوج مرتدۃ ولا مسلمة ولا كافرة اصلية وكذالك لايجوز نكاح المرتدۃ مع احد۔ اس لیے ہرگز سنی عورت کا شیعی مرد سے نکاح نہ کرے۔

(بہشتی زیور مکمل و مدلل: چوتھا حصہ، صفحہ 306)