رافضیہ کا حکم مرتدہ کی طرح ہے اس لیے اس کے ساتھ نکاح درست…

رافضیہ کا حکم مرتدہ کی طرح ہے اس لیے اس کے ساتھ نکاح درست نہیں ہے


سوال: علماء کرام نصرانیہ سے نکاح کرنے کو جائز کہتے ہیں شیعوں سے نکاح کرنے کو حرام فرماتے ہیں اس کی کیا وجہ ہے؟ 

جواب: نصرانیہ اگرچہ مسلمان نہیں لیکن وہ کسی نبی کے متبع اور اہلِ کتاب تو ہیں برخلاف رافضیہ کے کہ یہ اسلام کے حقانیت کا احترام کر کے بعض ضروریات دین کے انکار سے مرتد ہوئی ہے اس لیے اس کا حکم مرتدہ جیسا ہے۔

 (شانِ صحابہؓ: صفحہ 275)