صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف منفی پروپیگنڈا…

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف منفی پروپیگنڈا نہیں کیا جا سکتا

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

اسی لیے ہم صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں یہ پروپیگنڈا نہیں کرتے کہ وہ آپس میں لڑتے تھےاس لیے کہ سیدنا علیؓ نے جو کیا وہ بطورِ خلیفہ راشد کے اپنی قوت قائم کرنا ملک کو ایک کرنا نظام ایک کرنا یہ ان کا حق تھا اور سیدنا امیرِ معاویہؓ جو اپنی بات کہہ رہے تھے وہ ان کا بھی اپنی جگہ حق تھا کہ اپنا ڈیفنس کر رہے ہیں اور وہ امام مظلوم سیدنا عثمانِ غنیؓ کی نیابت میں کھڑے تھے کے میں ان کا آدمی ہوں سو اس کو اجتہادی اختلاف کہتے ہیں۔