شوہر جب غالی شیعہ ہو جائے تو نکاح فسخ ہو جاتا ہے - فتاویٰ…

شوہر جب غالی شیعہ ہو جائے تو نکاح فسخ ہو جاتا ہے


سوال: ہندہ نابالغہ کا نکاح بکر سے ہوا، بکر اور اس کے والدین اس وقت سنی تھے ہندہ کے بالغہ ہو جانے کے بعد وہ رافضی ہو گئے، جو ہر وقت اصحاب ثلاثہؓ و حضرت عائشہؓ و حضرت حفصہؓ اور اصحاب عشرہ مبشرہؓ پر طعن و تبراء کرتے رہتے ہیں، ابھی تک ان کی یہی حالت ہے کہ علانیہ اصحابؓ و ازواج مطہراتؓ کو برا کہتے ہیں اور امامت کو نبوت سے افضل کہتے ہیں۔ ہندہ ابھی والدین کے گھر ہے تو ہندہ بکر کا نکاح قائم و جائز ہے یا نہیں؟

جواب: بکر جس وقت رافضی غالی ہو گیا اور اس کا رفض کفر کی حد تک پہنچ گیا تو ہندہ کا نکاح اس سے فسخ ہو گیا۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل و مکمل: جلد 8 صفحہ 327)