غیر مسلم کے ذبیحہ کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلم کے ذبیحہ کا حکم


اہلِ کتاب کے علاؤہ باقی غیر مسلموں کا ذبیحہ حرام ہے۔

(آپ کے مسائل اور ان کا حل: جلد، 2 صفحہ، 134)