سوال: اگر کوئی شادی شدہ مسلمہ عورت اہل سنت و الجماعت اپنے مذہب سے منحرف ہو کر مثلاً شیعہ یا مرزائی یا کسی اور ایسے مذہب میں چلی جائے جو غیر اسلام ہو تو کیا اس کا سابقہ نکاح بحالت اسلام صحیح رہ سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: اگر سنیہ مسلمہ عورت نے کوئی ایسا مذہب اختیار کیا جو بالاتفاق کفر اور ارتداد ہے جیسے مرزائی ہو جانا یا غلاۃ روافض میں سے ہو جانا تو نکاح اس کا شوہر سابق سے فوراً ٹوٹ جاتا ہے۔
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلّل و مکمّل: جلد 12 صفحہ 255)