شیعوں کی شادی میں شرکت کرنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعوں کی شادی میں شرکت کرنا


سوال: اہل سنت و الجماعت کو اس فرقہ کی شادی و غمی اور ان کے جنازے وغیرہ میں شرکت درست ہے یا نہیں؟

جواب: ایسے فرقوں کے بارے میں حدیث شریف میں ہے فلا تجالسوهم ولا تناكحوهم وغیرہ الفاظ وارد ہیں۔ لہٰذا ان کی غمی اور شادی میں مسلمانوں کو شریک ہونا جائز نہیں ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلّل و مکمّل: جلد 8 صفحہ 321)