شیعہ کی منکوحہ عورتوں سے نکاح جائز ہے یا نہیں - فتاویٰ جات…

شیعہ کی منکوحہ عورتوں سے نکاح جائز ہے یا نہیں


سوال: کیا ان کی منکوحہ عورتوں کے ساتھ بلا طلاق نکاح جائز ہے؟ اور وہ اہل سنت کا عقیدہ رکھتی ہیں؟

جواب: اوپر معلوم ہوا کہ مذکورہ روافض کافر و مرتد ہیں۔ لہٰذا سنیہ مسلمان عورت کا نکاح ان کے ساتھ صحیح نہیں ہوا اور ان کی عورتوں سے بھی بدون طلاق سنیوں کا نکاح صحیح ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلّل و مکمّل: جلد 8 صفحہ 320)