شیعہ دھوکہ سے نکاح کر لے تو جائز ہے یا نہیں - فتاویٰ جات |…

شیعہ دھوکہ سے نکاح کر لے تو جائز ہے یا نہیں


سوال: اگر شیعہ مرد کسی عورت کو یہ دھوکہ دے کہ میں سنی ہوں تو اس نکاح کے حوالے سے علمائے دین کیا فتویٰ فرماتے ہیں؟

جواب:اس صورت میں فقہاء کا فتویٰ یہ ہے کہ نکاح نہیں ہوتا اور عورت اس سے علیحدہ ہو سکتی ہے۔

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلّل و مکمّل: جلد 8 صفحہ 190)