سوال: زید شیعہ تبرائی جو عائشہ صدیقہؓ پر تہمت لگائے اور شیخینؓ کو برا کہے اور خلافت کا منکر ہو، اس کے ساتھ ہندہ حنفیہ سنیہ کا نکاح جائز ہے یا نہیں؟ اور ہندہ مہر پانے کی مستحق ہے یا نہیں؟
جواب:شیعہ مذکور سے سنیہ کا نکاح صحیح نہیں ہے اور اگر دخول ہو چکا ہے تو مہر کامل ہے۔
(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل و مكمل: جلد 7 صفحہ 383)