سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ…

سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے متعلق سقیفہ بنی ساعدہ میں اعلان خلافت

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

یہ کہہ کر سیدنا عمر فاروقؓ پورے جذبے کے ساتھ اٹھے اور کہا حضورِ اکرمﷺ ہاتھ بڑھائیں اور میں پہلے بیعت کرتا ہوں سیدنا ابوبکر صدیقؓ کی بیعت کہاں ہوئی؟ (سامعين: انصار میں) اگر کسی سازش کے تحت سیدنا ابوبکرؓ کو خلیفہ بنایا گیا ہوتا اور سیدنا علیؓ کو پیچھے رکھا گیا ہوتا یا اہلِ بیتؓ کو پیچھے رکھا گیا ہوتا تو بیعت ابوبکرؓ کی کہاں ہوتی؟ (سامعين: مہاجرین میں) لیکن ابوبکرؓ کو خلیفہ جنہوں نے چنا؟ جو خلافت کے لیے ایک اپنے فیصلے کے لیے بیٹھے تھے۔