شیعہ اور اہل قرآن وغیرہ سے نکاح درست ہے یا نہیں - فتاویٰ…

شیعہ اور اہل قرآن وغیرہ سے نکاح درست ہے یا نہیں


سوال: اگر لڑکا اہل سنت اور لڑکی شیعہ یا مرزائی یا چکڑالوی وغیرہ ہو، تو وہ باہمی نکاح کر سکتے ہیں یا نہیں؟ 

جواب: نہیں ہوسکتا۔ کیونکہ مرزائی، چکڑالوی اور غالی روافض کی تکفیر کی گئی ہے اور باہم مسلمان و کافر میں مناکحت جائز نہیں ہے۔ 

(فتاویٰ دارالعلوم دیوبند مدلل و مكمل: جلد 7 صفحہ 377)