مدرسہ فرقانيہ گونڈہ کا فتویٰ شیعہ سے مناکحت کرنے کا حکم -…

مدرسہ فرقانيہ گونڈہ کا فتویٰ شیعہ سے مناکحت کرنے کا حکم


 فرقہ اثناء عشریہ اپنے عقائد کفریہ کی بنا پر کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں، مثلاً عقیدہ تحریف قرآن عقیدہ امامت جو مستلزم انکار ختم نبوت ہے، سبّ شیخینؓ اور چند حضرات صحابہ کرامؓ کے علاوہ تمام صحابہ کرامؓ کو مرتد و کافر قرار دینا(نعوذ باللہ منہ) اور قذف ام المؤمنین عائشہ صدیقہؓ، لہٰذا ان سے مراسم اسلامیہ مثلاً ان کا ذبیحہ استعمال کرنا، ان کا جنازہ پڑھنا، ان کو جنازہ میں شریک کرنا، ان کے ساتھ قربانی کرنا، ان کے ساتھ مناکحت اور نکاح میں ان گواہ بنانا وغیرہ کا ترک کرنا واجب ہے۔

(جواہر الفتاوىٰ: جلد 1 صفحہ 334)