اہل سنت اور شیعوں میں باہمی نکاح - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

اہل سنت اور شیعوں میں باہمی نکاح


سوال: درمیان اہل سنت و روافض(شیعہ)مناکحت جائز ہے یا نہیں؟

جواب: مناکحت روافض سے اہل سنت کو جائز نہیں، بلکہ ممنوع ہے شرعاً۔ کیونکہ رسول اللہﷺ نے اہل ہوا سے مودت و مخالطت کو منع فرمایا ہے اور مناکحت میں یہ امر موجود ہے۔ لہٰذا مناکحت باہم اہل سنت اور روافض کی جائز نہیں۔ 

(باقیات فتاویٰ رشیدیہ: صفحہ 242)