حضور اکرمﷺ کا ایک خاص صفاتی نام - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حضور اکرمﷺ کا ایک خاص صفاتی نام

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

حضورِ اکرمﷺ کے جو اور نام ہیں، وہ تو ماشاء اللہ آپ کو آتے ہیں ہم سب حضورِ اکرمﷺ کی امت ہیں، لیکن حضورِ اکرمﷺ کا ایک نام مہاجر بھی ہے کہ آپ مکہ سے مدینہ ہجرت کر کے آئے، تو اس لحاظ سے آپ مہاجر تھے کہ نہیں؟ اس میں کوئی بے ادبی نہیں، حضورِ اکرمﷺ تھے تو مہاجر مدینہ کے رہنے والے تو نہیں تھے، آپ مکہ سے آئے تھے، تو جب حضورِ اکرمﷺ خود مہاجر تھے تو ان مہاجرین کو اپنے ہاں قبول کنہوں نے کیا؟ انصار نے۔