محمد علی نقشبندی کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

محمد علی نقشبندی کا فتویٰ


شیعہ مرتدین ہیں، ان پر مرتدین کے احکام لاگو ہوتے ہیں۔ شیعہ کا ذبح کیا ہوا جانور حرام ہے، اور اہلِ تشیع اہلِ سنت کے ذبیحہ کو حرام کہتے ہیں:*

اہلِ تشیع کا عقیدہ ہے کہ اہلِ سنت والجماعت دائرہ اسلام سے خارج (یعنی کافر) ہیں اور یہود و نصاریٰ سے بھی بہت بدتر ہیں۔ لہٰذا انہیں رشتہ دینا یا ان کا رشتہ لینا قطعاً حرام ہے۔ اس کے علاوہ نہ اہلِ سنت کا ذبیحہ کھایا جائے اور نہ ہی ان کے ساتھ مشترکہ یا ہمسائیگی کے طور پر رہائش رکھی جائے۔ اس عقیدے کے ثبوت میں شیعہ کی کتاب سے حوالہ ملاحظہ ہو:  

الاستبصار کے جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 184 پر ہے کہ: فضیل بن یسار نے کہا کہ میں نے ابو جعفر سے پوچھا: کیا کسی جانی پہچانی شیعہ عورت کا نکاح کسی ناصبی (سنی) سے کر دوں؟ فرمایا: نہیں، کیونکہ ناصبی (سنی) کافر ہیں۔ پھر میں نے پوچھا: کیا کسی عورت کا نکاح غیر ناصب (غیر سنی) یا انجان سے کر دوں؟ فرمایا: ناصب (سنی) کے علاوہ ہر آدمی مجھے اس سے بہتر نظر آتا ہے، لہٰذا اس سے بیاہی میں کوئی حرج نہیں۔  

(فقہ جعفریہ: جلد2 صفحہ 34 تا 52)