حضرت مولانا عبید اللہ انور حقانی کا فتویٰ - فتاویٰ جات |…

حضرت مولانا عبید اللہ انور حقانی کا فتویٰ


شیعہ کا ذبیحہ کھانا:

شیعہ اثناء عشری خارج از اسلام ہیں۔ شیعوں کا کفر بر بنائے عقیدہ تحریفِ قرآن محلِ تردد نہیں۔ اس کے علاوہ دوسرے وجوہِ کفر بھی ہیں۔ لہٰذا شیعوں کے ساتھ مناکحت قطعاً ناجائز اور ان کا ذبیحہ حرام ہے۔ ان کا چندہ مسجد میں لینا ناروا ہے۔ ان کا جنازہ پڑھنا، ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا جائز نہیں۔  

(دفاع صحابہؓ اور علماء دیوبند: صفحہ126)