حضور اکرمﷺ امام السیاست بھی تھے - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

حضور اکرمﷺ امام السیاست بھی تھے

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

سارے تھے لیکن حضورِ اکرمﷺ کی نظر کدھر جا رہی ہے؟ کہ یا اللہ عمرو بن ہشام یا عمر بن خطاب ان دونوں میں سے ایک دے دے۔

(ترمذی، باب فی مناقب عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ)

اللہ کی حکمت یہی تھی کہ حضورِ اکرمﷺ کی زبان پر یہی آیا، وگرنہ اگر حضورِ اکرمﷺ کی زبان پہ آ جاتا کہ دونوں ہی دے دے تو دونوں ہی آ جاتے، لیکن آپ نے کہا کہ ان دونوں میں سے ایک۔