شیعہ کا ذبیحہ کھانے کا حکم:
شیعہ اثناء عشریہ جن کی قیادت اس وقت دجال خمینی کر رہا ہے، تحریفِ قرآن، عصمتِ ائمہ، تکفیرِ شیخینؓ و تکفیرِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین، و قذفِ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور دیگر عقائدِ کفریہ کی وجہ سے بلاشبہ قطعی طور پر دینِ اسلام سے خارج، کافر و مرتد ہیں۔ غیر مسلموں کی طرح ان سے ظاہری روا داری تو درست ہے، لیکن ان سے رشتۂ مناکحت، ان کے ہاتھ کا ذبیحہ کا استعمال، ان کو حج کی اجازت دینا، ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرنا، الغرض ان سے اسلامی مراسم کا برتاؤ ہرگز درست نہیں ہے۔
(جواہر الفتاویٰ: جلد1 صفحہ330)