جامعہ فاروقیہ، شاہ فیصل کالونی کراچی کا فتویٰ - فتاویٰ جات…

جامعہ فاروقیہ، شاہ فیصل کالونی کراچی کا فتویٰ


شیعہ کا ذبیحہ کھانے کا حکم:

اثناء عشری شیعہ فرقہ جو ضروریاتِ دین اور اسلام کے مسائلِ قطعیہ کا منکر ہو، مثلاً حضرت عائشہ صدیقہؓ پر تہمت کا قائل ہو، قرآن کے بارے میں حضرت جبرائیل علیہ السلام سے غلطی کا قائل ہو،سیدنا صدیقِ اکبرؓ کے صحابی ہونے کا منکر ہو، وامثال ذٰلک، تو یہ بالاتفاق کافر ہیں۔ جن کے بارے میں علماءِ حق پہلے بھی کفر کا فتویٰ دے چکے ہیں۔ لہٰذا ایسے غلط عقائد رکھنے والوں سے سلسلۂ مناکحت، اور ان کا ذبیحہ، اور نذر و نیاز کی چیزیں کھانا، اور ان کی نمازِ جنازہ پڑھنا، یا ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا، اسی طرح ان کو مسلمانوں کا حاکم یا سربراہ بنانا، یہ سب ناجائز اور حرام ہیں۔  

(تاریخی دستاویز: صفحہ83)