حضرت مولانا مفتی محمد عبدالسلام چاٹگامی رحمۃاللہ کا فتویٰ -…

حضرت مولانا مفتی محمد عبدالسلام چاٹگامی رحمۃاللہ کا فتویٰ


روافض کے ذبیحہ کا حکم:

امام ابوبکر ابنِ ہانی رحمۃ اللہ نے فرمایا کہ روافض اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، حالانکہ اہلِ کتاب (یہود و نصاریٰ) کا ذبیحہ کھانا جائز ہے۔ روافض اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا اس لیے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتدین میں ہیں۔  

(جواہر الفتاویٰ: جلد1 صفحہ292)