علمائے برطانیہ کا فتویٰ - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

علمائے برطانیہ کا فتویٰ


شیعہ کا ذبیحہ کھانے کا حکم:

شیعہ اسلامی فرقہ نہیں۔ ان کے ساتھ نکاح شادی کرنا، ان کا ذبیحہ کھانا، ان کی تنظیموں کو اسلامی سمجھنا، چندہ دینا، سب حرام اور ناجائز ہے۔

قرآنِ کریم کو نامکمل سمجھنے، اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہؓ پر قرآنِ کریم کی صفائی اور گواہی کے باوجود تہمت لگانے، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو سبِّ وشتم کرنے، سرورِ دو عالمﷺ‏ کی گستاخی اور توہین کے سبب شیعہ پکے کافر ہیں۔ ہر اعتبار سے ان کے ساتھ صرف کفار کی طرح معاملہ کیا جائے۔

اگر کوئی شیعہ فرد مذکورہ بالا عقائد نہ رکھنے کا دعویٰ کر کے خود کو مسلمانوں میں شمار کرانے پر مصر ہو تو اس پر بھی اعتبار نہیں، کیونکہ ان کے ہاں جھوٹ بولنا اور تقیہ کرنا ان کے مذہب کا حصہ ہے۔ صرف صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے غیظ رکھنا بھی وجہ کفر ہے:  

لِيَـغِيۡظَ بِهِمُ الۡكُفَّارَ‌ الآیۃ 

(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ221)