الامام ابنِ ابی الحسن تقی الدین علی ابنِ عبدالکافی السبکی…

الامام ابنِ ابی الحسن تقی الدین علی ابنِ عبدالکافی السبکی رحمۃاللہ کا فتویٰ


شیعہ کے ذبیحہ کا حکم:

جو شخص سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کو گالی دے، اس کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں، ان کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، اور نہ شیعہ کو شفعہ کرنے کا حق ہے، کیونکہ شفعہ کا حق مسلمان کے لیے ہے۔  

(فتاویٰ السبکی: جلد2 صفحہ580)