شیعہ کے ذبیحہ کا حکم:
شیعہ اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، جیسے کہ مرتد کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں۔ حالانکہ اہلِ کتاب یہود و نصاریٰ کا ذبیحہ کھانا جائز ہے۔ روافض اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا اس لیے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتدین میں سے ہیں۔
(الصارم المسلول: صفحہ575)