شیعہ کا ذبیحہ کھانا:
حضرت مولانا ابو بکر رازیؒ نے اس مسئلہ کو از روئے روایت و درایت زیادہ شرح و بسط کے ساتھ بیان فرمایا ہے کہ:
ایسے زندیقوں کے پیچھے نہ نماز جائز ہے، نہ ان کی شہادت قبول ہے، اور نہ ان کا احترام کرنا درست ہے، اور نہ سلام و کلام کرنا صحیح ہے، نہ ان کے جنازہ کی نماز پڑھی جائے، نہ ان سے شادی بیاہ کیا جائے، اور نہ ان کا ذبیحہ کھایا جائے۔
(اكفار الملحدین: صفحہ166)