سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے نکاح میں سیدنا امیر معاویہ…

سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے نکاح میں سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں

  علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمہ اللہ

پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کا دورِ خلافت آیا سیدنا عثمانِ غنیؓ کے پورے دور خلافت میں سیدنا امیرِ معاویہؓ ہی شام کے گورنر رہے، اور سیدنا امیرِ معاویہؓ کی رشتے میں بہن سیدنا عثمانِ غنیؓ کے نکاح میں تھیں سیدنا عثمانِ غنیؓ خود بھی سیدنا امیرِ معاویہؓ کے چچا کے بیٹے لگتے تھے، گویا سیدنا عثمانؓ کے دورِ خلافت میں اور سیدنا عمرؓ کے دور خلافت میں والی شام معاویہ ہی رہے۔