تاج المحدثین، قدوۃ العلماء حضرت مولانا خلیل احمد محدث…

تاج المحدثین، قدوۃ العلماء حضرت مولانا خلیل احمد محدث سہارنپوری رحمۃاللہ کا فتویٰ


روافض کے ذبیحہ کا حکم:

سوال: شیعہ سبّی جو حضرت علیؓ کو مشکل کشا بھی کہتے ہیں، اور ان کی قسم بھی کھاتے ہیں، ان کے ہاتھ کا ذبیحہ جائز ہے یا نہیں؟  

جواب:محققین کے نزدیک سبّی روافض کافر بحکمِ مرتد ہیں، لہٰذا ان کا ذبیحہ حلال نہیں۔  

وفی العالمگیریہ: وَهَؤُلَاءِ الْقَوْمُ (أَی الرَّوَافِض) خَارِجُونَ عَن مِّلَّةِ الْإِسْلَامِ وَأَحْكَامُهُمْ أَحْكَامُ الْمُرْتَدِّينَ، كَذَا فِی الظَّهِيرِيَّةِ  

وفی الہدایہ: وَلَا تُؤْكَلُ ذَبِيحَة الْمَجُوسِی وَالْمُرْتَدِّ  

البتہ جو علماء (ان کو) بحکمِ اہلِ کتاب کہتے ہیں، ان کے نزدیک جائز ہو گا۔  

(فتاویٰ مظاہر علوم: جلد1 صفحہ 287)