حضرت مولانا مفتی محمد انعام الحق قاسمی کا فتویٰ (رئیس…

حضرت مولانا مفتی محمد انعام الحق قاسمی کا فتویٰ (رئیس دارالافتاء جامعۃ العلوم الاسلامیہ، علامہ بنوری ٹاؤن کراچی)


شیعہ کا ذبیحہ:

شیعہ مسلمان بھی نہیں اور کتابی بھی نہیں، اس لیے ان کے ذبح کیے ہوئے جانور کا گوشت حلال نہیں۔  

وفی الشامیۃ: وَمِنْهَا أَن يَكُونَ مُسْلِمًا أَوْ كِتَابِيًّا فَلَا تُؤْكَلُ ذَبِيحَةُ أَهْلِ الشِّرْكِ وَالْمُرْتَدِّ لِأَنَّهُ لَا يُقَرُّ عَلَى الدِّينِ الَّذِی انْتَقَلَ إِلَيْهِ

واضح رہے کہ شیعہ اثناء عشری تحریفِ قرآن، امامتِ معصومہ، تقیہ، متعہ اور تین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں مرتد اور کافر ہونے کا عقیدہ رکھنے کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ اسی طرح آغاخانی اور بوہری وغیرہ کا بھی یہی حکم ہے۔ تفصیل کے لیے ماہنامہ البینات شیعہ نمبر کا مطالعہ کیا جائے، اس میں مفصل اور مدلل بحث اور فتاویٰ موجود ہیں۔  

(قربانی کے مسائل کا انسائیکلوپیڈیا: صفحہ96)