موجودہ دور کے اہلِ تشیع کے ذبیحہ کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع…

موجودہ دور کے اہلِ تشیع کے ذبیحہ کا حکم


سوال: کیا اہلِ تشیع کا ذبیحہ کھانا جائز ہے یا نہیں؟  

جواب:  علمائے محققین کے نزدیک موجودہ دور کے اہلِ تشیع تعصب اور بغض و عناد کی وجہ سے ایسے عقائد کے معتقد ہیں جو موجبِ کفر ہیں۔ ایسے کفریہ عقائد رکھنے کی وجہ سے ان کے ذبیحہ کا حکم مرتدین کا ہو کر کھانے کے قابل نہیں۔  

(فتاویٰ حقانیہ: جلد 6 صفحہ433)