عظمت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بیان قرآن میں - دفاعِ…

عظمت صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بیان قرآن میں

  علی محمد محمد الصلابی

صفحہ 3 از 3

’’میں لوگوں کے ساتھ رہا، پھر انھیں آزمایا اور تعلقات کے جتنے ذرائع وہ استعمال کرتے تھے میں نے خو د بھی انھیں برتا۔‘‘

فَاِذَا الْقَرَابَۃُ لَا تُقَرِّبُ قَاطِعاً

وَاِذَا الْمَوَدَّۃُ اقرَبُ الْأَسْبَابِ

(الدرالمنثور فی تفسیر المأثور: جلد 4 صفحہ 100)

’’لیکن میں نے دیکھا کہ رشتہ منقطع کرنے والے کو قرابت داری قریب نہ کرسکی جب کہ دلی الفت ومحبت ہی باہمی تعلق استوار کرنے کا قریب ترین ذریعہ ٹھہرا۔‘‘


صفحہ 3 از 3