حضرت مولانا عبید اللہ انور حقانی کا فتویٰ - فتاویٰ جات |…

حضرت مولانا عبید اللہ انور حقانی کا فتویٰ


شیعہ کا ذبیحہ کھانا:

شیعہ اثناء عشریہ قطعاً خارج از اسلام ہیں۔ شیعوں کا کفر بر بنائے عقیدہ تحریفِ قرآن محلِ تردد نہیں۔ علاوہ ازیں دوسرے وجوہِ کفر بھی ہیں۔ لہٰذا شیعوں کے ساتھ مناکحت ناجائز اور ان کا ذبیحہ حرام ہے۔ ان کا چندہ مسجد میں لینا ناروا ہے۔ ان کی نمازِ جنازہ پڑھنا، ان کو اپنے جنازے میں شریک کرنا جائز نہیں۔  

(دفاع صحابہؓ اور علمائے دیوبند: صفحہ126)