شیعہ کے ذبیحہ کا حکم - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

شیعہ کے ذبیحہ کا حکم


بالجملہ رافضیوں، تبرّائیوں (شیعوں) کے باب میں حکمِ قطعی اجماعی یہ ہے کہ وہ علی العموم کفار و مرتدین ہیں۔ ان کے ہاتھ کا ذبیحہ مردار ہے۔ ان کے ساتھ مناکحت نہ صرف حرام بلکہ خالص زنا ہے۔ جو ان کے ملعون عقیدوں پر آگاہ ہو کر پھر بھی انہیں مسلمان جانے یا ان کے کافر ہونے میں شک کرے، وہ باجماع تمام ائمہ دین خود کافر و بے دین ہے اور اس کے لیے بھی یہی احکام ہیں جو ان کے لیے مذکور ہوئے۔ مسلمانوں پر فرض ہے کہ اس فتویٰ کو بگوشِ ہوش سنیں اور اس پر عمل کر کے سچے پکے مسلمان بنیں۔  

(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید اہلِ سنت: صفحہ27)