جنت کے پختہ عمر اور جوانوں کے دو سردار - دفاعِ اہلِ سنت |…

جنت کے پختہ عمر اور جوانوں کے دو سردار

  علی محمد محمد الصلابی

1:جنت کے پختہ عمر اور جوانوں کے دو سردار

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نبی کریمﷺ کے پاس تھا، اتنے میں ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما آ گئے آپﷺ نے انھیں دیکھ کر فرمایا:

یَا عَلِیُّ ہَذَانِ سَیِّدَا کَہُوْلِ أَہْلِ الْجَنَّۃِ وَشَبَابُہَا بَعْدَ النَّبِیِّیْنَ وَالْمُرْسَلِیْنَ۔

(مسند أحمد: الموسوعۃ الحدیثیہ: حدیث نمبر 602، یہ حدیث صحیح ہے۔)

’’اے علی! انبیاء اور مرسلین کے بعد یہ دونوں جنت کے پختہ عمر اور جوانوں کے سردار ہیں۔‘‘