شیعہ کا ذبیحہ:
سوال: تبرّائی رافضی شیعہ اثناء عشریہ جن کی معتبر کتابوں میں، جن سے وہ اپنے احکام و مسائل اخذ کرتے ہیں، یہ مذکور ہے کہ موجودہ قرآنِ مجید محرف و مبدل ہے، اس میں کمی بیشی کی گئی ہے۔ اور ان کی روایاتِ متواترہ و صحیحہ کے مطابق شیعہ مشائخ کا اعتقاد ہے کہ موجودہ قرآن کامل و مکمل نہیں، بلکہ محرف و مبدل و مغیّر ہے۔ اور شیعوں نے لکھا ہے کہ ہماری 2000 سے زیادہ روایتیں تحریفِ قرآن پر دلالت کرتی ہیں۔ اور شیعوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اصلی قرآن اور پورا قرآن امامِ مہدی کے پاس ہے۔ جب امامِ مہدی آئیں گے۔ امام محمد باقر رحمۃ اللہ نے فرمایا: چوں قائم ما ظاہر شود عائشہ را زندہ کند بر او حد بزند۔ اور حضرت عباس و عقیل رضی اللہ عنہما کے متعلق فرماتے ہیں کہ ان کا ایمان پورا نہیں، ضعیف الیقین و ذلیل النفس تھے۔ (معاذاللہ)
اب ان عبارات اور عقائد کی موجودگی میں یہ مسلمان ہیں یا کافر؟ ان کے ساتھ مناکحت جائز ہے یا نہیں؟ ان کا ذبیحہ حرام ہے یا حلال؟ اور ان کی نمازِ جنازہ پڑھنا یا ان کو اپنے جنازہ میں شریک کرنا جائز ہے یا نہیں؟ نیز اگر شیعہ مسجد کی تعمیر کے لیے چندہ دیں تو ان سے وصول کیا جائے یا نہیں؟
جواب: رافضی تبرّائی شیعہ جن کی معتبر کتابوں میں مذکورہ عبارات ہیں، خارج از اسلام ہیں۔ جن علماء نے ان کی تکفیر میں تأمل کیا ہے، ان کو ان کے تقیہ اور کتمان کی وجہ سے حقیقت کما ینبغی معلوم نہیں تھی۔ مگر آج ان کی کتابیں نایاب نہیں رہیں، ان کے مذہب کی حقیقت منکشف ہو گئی، اس لیے تمام محققین ان کی تکفیر پر متفق ہو چکے ہیں۔
ضروریاتِ دین کا انکار قطعاً کفر ہے۔ قرآنِ شریف ضروریاتِ دین میں سے اعلیٰ اور ارفع چیز ہے۔ شیعوں کی کتابوں میں معتبر، صحیح اور متواتر زائد از دو ہزار روایتیں پائی جاتی ہیں کہ موجودہ قرآن پورا نہیں۔ ایک صحیح واضح روایت بھی کسی ایک امام سے نہیں ملتی جو اس بات پر دلالت کرے کہ موجودہ قرآن کامل، مکمل صحیح ہے۔
المختصر شیعی تبرّائیوں اور رافضیوں کا کفر بر بنائے عقیدہ تحریفِ قرآن محلِ تردد نہیں۔ اس کے علاوہ دوسرے وجوہِ کفر بھی ہیں، مثلاً عقیدہ بداء، قذفِ ام المؤمنینؓ وغیرہ۔
لہٰذا رافضیوں سے مناکحت ناجائز اور ان کا ذبیحہ حرام ہے۔ اور ان کا چندہ لینا ناجائز اور ان کا جنازہ پڑھنا یا ان کو اپنے جنازہ میں شریک کرنا قطعاً ناجائز ہے۔ سنی کے جنازے میں بددعا کرتے ہیں۔ اور ان کا عقیدہ یہ ہے کہ جو لوگ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو پہلا خلیفہ مانتے ہیں وہ کتے اور ولد الزنا سے بدتر ہیں۔
(آتشکدہ ایران اور شیعہ کی اصلیت: صفحہ 83)