صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور سیدنا امام اعظم ابو…

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃاللہ

  محمد ظفر اقبال

سیدنا امام اعظم ابو حنیفہؒ (متوفیٰ 170 ہجری) فرماتے ہیں:

ولانذکر الصحابة الا بخیر 

(شرح فقہ اکبر: صفحہ  85) 

ہم نہیں کرتے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا ذکر مگر خیر کے ساتھ۔